Skip to product information
1 of 3

𝗛𝗶𝗴𝗵 𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗪𝗶𝗴 𝗙𝗼𝗿 𝗠𝗲𝗻 ( No. 1735 )

𝗛𝗶𝗴𝗵 𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗪𝗶𝗴 𝗙𝗼𝗿 𝗠𝗲𝗻 ( No. 1735 )

Regular price Rs.3,999.00 PKR
Regular price Rs.5,999.00 PKR Sale price Rs.3,999.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  1. یہ مکمل سر کی ویگ ہوتی ہے۔
  2. اس کو آسانی سے پہن اور اتار سکتے ہیں۔
  3. اس میں سر کے سائز کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کیونکہ آپ ویگ کو اپنے سر کے حساب سے چھوٹا یا  بڑا کر سکتے ہیں۔
  4. اگر آپ ویگ لگا کر کوئی کام کرتے ہیں یا موٹر سائیکل چلاتے ہیں تو  یہ ویگ آپ کے سر سے نہیں گرے گی۔
  5. جس طریقے سے آپ اپنے اصلی بالوں کو دھوتے ہیں بالکل اسی طریقے سے آپ ویگ کو بھی دھو سکتے ہیں یہ دھونے سے خراب نہیں ہوتی۔
  6. اس ویگ کی اندر والی سائیڈ میں جالی ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس میں پانی اور ہوا آسانی سے گزر سکتی ہے۔
  7. اس ویگ کی خاص بات یہ ہے کہ اس ویگ کو لگانے سے آپ کے سر پر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
View full details