1
/
of
2
𝗟𝗼𝗻𝗴 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗪𝗶𝗴 𝗙𝗼𝗿 𝗠𝗲𝗻 ( No. 713 )
𝗟𝗼𝗻𝗴 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗪𝗶𝗴 𝗙𝗼𝗿 𝗠𝗲𝗻 ( No. 713 )
Regular price
Rs.4,999.00 PKR
Regular price
Rs.6,999.00 PKR
Sale price
Rs.4,999.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
- یہ مکمل سر کی ویگ ہوتی ہے۔
- اس کو آسانی سے پہن اور اتار سکتے ہیں۔
- اس میں سر کے سائز کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کیونکہ آپ ویگ کو اپنے سر کے حساب سے چھوٹا یا بڑا کر سکتے ہیں۔
- اگر آپ ویگ لگا کر کوئی کام کرتے ہیں یا موٹر سائیکل چلاتے ہیں تو یہ ویگ آپ کے سر سے نہیں گرے گی۔
- جس طریقے سے آپ اپنے اصلی بالوں کو دھوتے ہیں بالکل اسی طریقے سے آپ ویگ کو بھی دھو سکتے ہیں یہ دھونے سے خراب نہیں ہوتی۔
- اس ویگ کی اندر والی سائیڈ میں جالی ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس میں پانی اور ہوا آسانی سے گزر سکتی ہے۔
- اس ویگ کی خاص بات یہ ہے کہ اس ویگ کو لگانے سے آپ کے سر پر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔

